ری پرپز
ایک لمبی ویڈیو۔کئی پوسٹس۔
آڈیو اپلوڈ کریں یا ٹرانسکرپٹ ڈالیں۔ Vokama اصل وقت کے ساتھ سب سے مضبوط لمحات ڈھونڈتا ہے اور ہر پلیٹ فارم کے لیے پوسٹس، عنوانات اور تھمب نیل کے آئیڈیاز لکھتا ہے۔
اپنے مواد سے شروع کریں
ٹائم اسٹیمپ والا ٹرانسکرپٹ ڈالیں، یا 25 MB تک کی آڈیو یا ویڈیو اپلوڈ کر کے ٹرانسکرپٹ بنائیں۔ صرف آپ کے مواد کے اصل اوقات استعمال ہوتے ہیں، اور ہر مسودہ آپ کے محفوظ برانڈ اصولوں کے مطابق بنتا ہے۔
- اردو اور انگریزی
- بولی جانے والی زبان چنیں یا خود پہچاننے دیں
- ہر مسودے میں آپ کے برانڈ اصول

اصل وقت کے ساتھ لمحات
ہر لمحے کے ساتھ اصل ویڈیو کا آغاز اور اختتام کا وقت، اس کے مکالمے اور ایک ہُک محفوظ رہتے ہیں۔ وقت درست کریں، لمحات شامل کریں یا ہٹائیں، اور انہی اوقات والے کیپشن ایکسپورٹ کریں۔ کلپس آپ اپنے ایڈیٹر میں کاٹتے ہیں۔
- آپ کے مواد سے شروع اور ختم کا وقت
- ہر لمحے کے لیے ایک ہُک
- انہی اوقات کے ساتھ کیپشن ایکسپورٹ
ہر پلیٹ فارم کے لیے پوسٹس
ہر پلیٹ فارم کے لیے لکھا ہوا مسودہ پائیں، اس میں ترمیم کریں، اور کوئی بھی محفوظ ورژن سیدھا پوسٹ کمپوزر میں بھیجیں، جہاں وہ باقی پوسٹس کی طرح منظوری کا انتظار کرتا ہے۔
- ہر پلیٹ فارم کا الگ مسودہ
- ترمیم کریں اور ورژن محفوظ کریں
- مسودہ کمپوزر میں بھیجیں
یوٹیوب عنوانات اور تھمب نیلز
عنوان اور تھمب نیل کے الفاظ کے جوڑے بنائیں، ساتھ میں بصری بریف اور ٹیسٹ کا آئیڈیا۔ عنوان کی لمبائی اور کی ورڈ جانچیں، اور ٹرانسکرپٹ سے چیپٹرز اور ابتدائی جملے بنائیں۔ اے آئی کے اسکور صرف مشورہ ہیں، فیصلہ آپ کا اصل کلک تھرو ریٹ کرتا ہے۔
- عنوان اور تھمب نیل کے جوڑے
- عنوان کی لمبائی اور کی ورڈ کی جانچ
- ٹرانسکرپٹ سے چیپٹرز اور ابتدائی جملے
ری پرپز کے بارے میں سوالات
کیا Vokama میرے لیے کلپس کاٹتا ہے؟
ابھی نہیں۔ Vokama لمحات اور ان کے درست اوقات ڈھونڈتا ہے، پوسٹس کے مسودے لکھتا ہے اور کیپشن ایکسپورٹ کرتا ہے۔ ویڈیو آپ اپنے ایڈیٹر میں کاٹتے ہیں۔
یہ کن زبانوں میں کام کرتا ہے؟
اردو اور انگریزی میں، ٹرانسکرپٹ، لمحات اور مسودوں تینوں کے لیے۔
کیا کچھ خود بخود پوسٹ ہوتا ہے؟
نہیں۔ مسودے کمپوزر میں جاتے ہیں، اور ہر پوسٹ لائیو ہونے سے پہلے منظوری کا انتظار کرتی ہے۔
ہر ویڈیو سے زیادہ فائدہ اٹھائیں
اپنی پچھلی ویڈیو کا ٹرانسکرپٹ ڈالیں اور دیکھیں کون سے لمحات پوسٹ کرنے کے قابل ہیں۔
مفت شروع کریں